نعتِ رسول ﷺ نعتیہ مقابلہ
محمد راشد اعظمؒ کی یاد میں — ماہِ رمضان المبارک کے دوران
"محمد راشد اعظمؒ اس دنیا سے پردہ فرما گئے، لیکن اُن کی آواز، اُن کا ادب اور اُن کا انداز آج بھی زندہ ہے۔ اور نعت خوانی کے میدان میں اُنہیں ایک مثالی مقام حاصل ہے۔"
کیسے حصہ لیں
نعت کا انتخاب
- محمد راشد اعظمؒ کی پڑھی ہوئی کسی ایک نعت کا انتخاب کریں
ویڈیو ریکارڈنگ
- اپنی آواز میں ویڈیو ریکارڈ کریں
حدودِ ویڈیو
- ویڈیو کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 1 منٹ
- صرف 2 اشعار
واٹس ایپ پر ارسال
- ویڈیو کے ساتھ اپنا نام، واٹس ایپ نمبر اور شہر بھیجیں
- ویڈیو اور معلومات واٹس ایپ پر بھیجیں
قواعد و معیار
- آواز واضح ہو، پس منظر میں شور کم ہو۔
- روشنی مناسب ہو؛ چہرہ لازمی نہیں۔
- لباس باوقار اور مناسب ہو۔
- پس منظر میں کوئی میوزک یا ساز استعمال نہ کریں۔
- ہر شریک صرف ایک ہی انٹری جمع کرا سکتا ہے۔
- صرف محمد راشد اعظمؒ کی پڑھی ہوئی کسی بھی نعت کی ویڈیو قابلِ قبول ہوگی۔
- قواعد کی خلاف ورزی کی صورت میں انٹری نااہل قرار دی جا سکتی ہے۔
واٹس ایپ کے ذریعے جمع کروائیں
Full Name: Zaid Ali
Whatsapp Number: 0300-1234567
City: Karachi
عمومی سوالات
کیا میں اپنی پسند کی کوئی بھی نعت پڑھ سکتا ہوں؟
نہیں، صرف محمد راشد اعظمؒ کی پڑھی ہوئی نعت میں سے انتخاب کریں۔
ویڈیو کا دورانیہ کتنا ہونا چاہیے؟
ویڈیو کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 1 منٹ ہونا چاہیے۔
اشعار کتنے ہونے چاہییں؟
صرف 2 اشعار قابلِ قبول ہیں۔
کیا بیک گراؤنڈ میوزک استعمال کر سکتے ہیں؟
نہیں، پس منظر میں کوئی موسیقی یا ساز استعمال نہ کریں۔
کیا چہرہ لازمی ہے؟
چہرہ لازمی نہیں، تاہم انداز باوقار اور مناسب ہو۔
نتائج کب اعلان ہوں گے؟
رمضان المبارک میں۔
واٹس ایپ پر ویڈیو بھیجیں